مراکش پرتگال کو،فرانس انگلینڈ کو ہرا کرورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
دوحہ: مراکش پرتگال کو،فرانس انگلینڈ کو ہرا کرورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے،مراکش کی طرف سے یوسف نےبتالیسویں منٹ میں گول کیا۔
قطرکےالتمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں مراکش کی ٹیم نے برتری حاصل کی، رونالڈو کی…