ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے، اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت گزشتہ 5سال کی کوتاہی بھگت رہا ہے ، کوشش ہے کہ حالات بہتر کرسکیں۔ ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے۔
اسلام آباد میں گرین لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب سے…