مولانا فضل الرحمان کی عمران خان اور یوتھیوں کو کھلی دھمکیاں
بنوں: جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی عمران خان اور یوتھیوں کو کھلی دھمکیاں، کہا ہم آپ کے لیے زمین اتنی گرم کردیں گے کہ یوتھیوں کے نرم تلوے اس پر نہیں رکھے جاسکیں گے۔
بنوں میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کمر توڑ…