میچ ہارنے پر نوجوان سکھ کھلاڑی ارش دیپ سنگھ نشانے پر آگئے
فوٹو: اسکرین گریب
دبئی : پاکستان کے ساتھ میچ ہارنے پر نوجوان سکھ کھلاڑی ارش دیپ سنگھ نشانے پر آگئے، سوشل میڈیا پر بھارتی شائقین کرکٹ انڈیا کی ہار کاانھیں ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں۔
دبئی میں ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارتی ٹیم کے ہارنے کا…