نوازشریف پر عمران خان پر حملہ ارشد شریف قتل کی سازش تیار کرنے کا الزام
فوٹو: اسکرین گریب
لندن: نوازشریف پر عمران خان پر حملہ ارشد شریف قتل کی سازش تیار کرنے کا الزام سامنے آیا ہے جو کہ مسلم لیگ ن لندن کے ترجمان تسیم حیدر شاہ کی طرف سے لگایا گیاہے۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نے تسنیم حیدر کی میڈیا سے گفتگو نشر کی…