وزارت داخلہ کا عمران خان پر حملے کی ایف آئی آررج نہ ہونے پر حیرانی کا اظہار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر 36 گھنٹے بعد بھی درج نہ ہونے پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبائی حکومت اور اس کے ذمہ داران کی ناکامیاں اس معاملے کو غلط طریقے سے سنبھالنے…