وزیراعظم شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا ٹیلیفونک رابطہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں جنوبی ایشیا کی صورتحال پر تبادلہء خیال کیا گیا۔ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ تیسرا ٹیلیفونک رابطہ تھا۔
وزیر…