وزیراعظم نے 14 معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے 14 معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر سید توقیر شاہ کے دستخطوں سے نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔
وزیراعظم شہبازشریف کو 14 معاونین خصوصی نے بلامعاوضہ…