وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی بریت نہ ہوسکی،ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیاگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: : وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی بریت نہ ہوسکی،ریفرنس نیب کو واپس بھجوادیاگیا، احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نئے ترمیمی آرڈیننس کے تحت کیس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں۔
احتساب عدالت نے وفاقی وزیر خزانہ…