وفاقی حکومت انتخابات سے فرار کا راستہ ترک کرے ،فوادچوہدری
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کاکہناہے کہ معاشی ایمرجنسی لگائی تو شدید سیکیورٹی اثرات مرتب ہوں گے۔ وفاقی حکومت انتخابات سے فرار کا راستہ ترک کرے اور تحریک انصاف کے ساتھ بیٹھے اور قومی الیکٹورل فریم ورک کا اعلان…