وفاقی حکومت نے فنڈ ز کی کمی کے باعث مالیاتی ایمرجنسی نافذ کر دی
ولیدبن مشتاق
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فنڈ ز کی کمی کے باعث مالیاتی ایمرجنسی نافذ کر دی ۔ملک میں معاشی بحران شدت اختیار کر گیا۔
وفاقی حکومت نے فنڈ ز کی کمی کے باعث مالیاتی ایمرجنسی نافذ کی، کابینہ ڈویژن سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔…