ویسٹ انڈیز زمبابوے کے بعد نیدرلینڈ سے374 رنز کا ہدف دے کر بھی ہار گیا
فوٹو: آئی سی سی
ہرارے: ویسٹ انڈیز زمبابوے کے بعد نیدرلینڈ سے374 رنز کا ہدف دے کر بھی ہار گیا، نیدر لینڈ ٹیم نے ورلڈکپ کوالیفائر کا یہ اہم میچ ہی نہیں جیتا بلکہ سپراوور میں بڑی جیت کے عالمی ریکارڈ سمیت کئی ریکارڈ بنا لئے۔
ہرارے اسپورٹس کلب…