ٓ اگر ساتھ کام کرنے والوں کو بھائی نہ کہا جائے تو اْن کا دماغ خراب ہوجاتا ہے،اشنا شاہ
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ اشنا شاہ کہتی ہیں کہ اگر ساتھ کام کرنے والوں کو بھائی نہ کہا جائے تو اْن کا دماغ خراب ہوجاتا ہے۔ ’اگرآپ لڑکی یا عورت کو کولیگ یا پیشہ ورانہ دوست کی حیثیت سے لیں تو بھائی بنانے کی ضرورت نہیں…