پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر
فائل:فوٹو
لاہور: عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر شہری نے لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔
شہری منیر احمد نے اپنے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے …