پی ایس ایل 8 کا فائنل میچ آج لاہور قلندر اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا
فوٹو : پی ایس ایل
لاہور: پی ایس ایل 8 کا فائنل میچ آج لاہور قلندر اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا، گزشتہ روز لاہور قلندر نے زلمی کی چھٹی کرادی، پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دی۔
جمعہ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میںپی ایس ایل 8 کے…