پی ٹی آئی کے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا اسپیکر کا فیصلہ برقرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا اسپیکر کا فیصلہ برقرار ہے۔فیصلے میں استعفے منظور کرنے کے اسپیکر کے فیصلے کو چھیڑا نہیں گیا۔
قومی اسمبلی کے اسپیکر آفس نے لاہور ہائی کورٹ کا تفصیلی…