پی ٹی آرہنماؤں اسد عمر، علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفیکیشن معطل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آبادہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر، علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا۔عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ…