چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قریبی ساتھی سینیٹر سیف اللہ نیازی اورحامد گرفتار
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قریبی ساتھی سینیٹر سیف اللہ نیازی اورحامد گرفتار، پی ٹی ائی سینیٹر کو سینیٹ کے احاطے سے گرفتارکیا گیا جب کہ ایپٹما کے وائس چیئرمین حامد زمان کو بھی حراست میں لے لیا گیاہے۔
ذرائع کے مطابق سینیٹر…