ڈالر 200 کا کرنے کے دعویدار ارسطو اسحاق ڈار نے 250 پر لانے کی اجازت دیدی، شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدکاکہنا ہے ڈالر 200 کا کرنے کے دعویدار ارسطو اسحاق ڈار نے 250 پر لانے کی اجازت دیدی، شیخ رشید کا کہنا تھا ایل سی کھل نہیں رہی، بینکوں میں بھونچال ہے، لوگ دھکے کھا رہے ہیں۔صوبائی…