بین الاقوامی کینیڈا کے ایک مندر میں نصب مہاتما گاندھی کا مجسمہ توڑ دیا گیا ZH Today Jul 14, 2022 غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کی یارک ریجنل پولیس نے بتایا ہے کہ بدھ کویونگ اسٹریٹ اور گارڈن ایونیو کے علاقوں کے ایک مندر میں نصب 5 میٹر اونچے مہاتما گاندھی کے مجسے کو توڑا گیا ہے۔