بین الاقوامی کینیڈا کے نئے مجوزہ وزیراعظم مارک کارنی کا امریکی صدرٹرمپ کیخلاف سخت موقف ZH Today Mar 10, 2025 اپنی جیت کے بعد مارک کارنی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کینیڈا کے مزدوروں، خاندانوں اور کاروبار کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور مزید کہا کہ ہمیں امریکہ پر بھروسہ نہیں رہا۔