گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس لے لیا
لاہور: گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس لے لیا جس کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔
وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف…