ہزارہ کالونی میں تھانہ رتہ امرال پولیس کی پٹرولنگ گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار زخمی
فوٹو : فائل
راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے ہزارہ کالونی میں تھانہ رتہ امرال پولیس کی پٹرولنگ گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار زخمی، نامعلوم ملزمان موقع سے فرار ہوگئے.
ابتدائی اطلاعات کے مطابق گولیاں لگنے سے رتہ امرال کے تین اہلکار شدید زخمی ہوئے…