ہمیں ذاتی پسند نا پسند سے بالاتر ہوکر آگے جاناہوگا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
منگلا: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا، ہمیں متحد ہونا ہوگا اور اختلافات سے بالاتر ہوکر ملکی مفاد کولیکر ساتھ چلنا ہوگا، ہمیں ذاتی پسند نا پسند سے بالاتر ہوکر آگے جاناہوگا۔
محمد شہباز…