افغانستان میں کابل کا سرینا ہوٹل طالبان نے جرمن کمپنی کے حوالے کردیا
فوٹو: فائل
کابل : افغانستان میں کابل کا سرینا ہوٹل طالبان نے جرمن کمپنی کے حوالے کردیا،ایک ہفتہ قبل طالبان نے کابل کے سرینا ہوٹل کا کنٹرول سنبھالا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن کمپنی کو سپردگی کے ساتھ ہی سرینا ہوٹل کانام تبدیل کرکے کابل…