افغان سرحد سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 33 خوارجی ہلاک
فوٹو : آئی ایس پی آر
ژوب: فتنہ الہندوستان کے خوارجیوں کی افغان سرحد سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 33 خوارجی ہلاک کر دئیے گئے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مارے گئے خوارج کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمدہوا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی حمایت یافتہ خوارج نے 7 اور 8…
مزید پڑھ...