وفاقی حکومت کے اعتراض پر فوجی عدالتوں کے کیس سے جج الگ، بنچ پھر ٹوٹ گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: وفاقی حکومت کے اعتراض پر فوجی عدالتوں کے کیس سے جج الگ، بنچ پھر ٹوٹ گیا، سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے پیر کو شہریوں کی فوجی عدالتوں میں کیسز کی سماعت کرنے والے بنچ سے خود کو الگ کر لیا۔
اٹارنی جنرل نے کہا کہ…