بلاول بھٹو نے بھری تقریب میں نیبل گبول سے ملنے کی بجائے پیچھے دھکیل دیا
فوٹو:اسکرین گریب
کراچی: بلاول بھٹو نے بھری تقریب میں نیبل گبول سے ملنے کی بجائے پیچھے دھکیل دیا،منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہونے کی وجہ سے زیادہ جگ ہنسائی ہوگئی، ویڈیو دھڑا دھڑ سوشل میڈیا پر شیئر ہورہی ہے۔
کراچی کے نئے میئرمرتضیٰ وہاب…