سعودی شکیل کی ڈبل سنچری،گال ٹیسٹ میں پاکستان کو149 رنز کی برتری حاصل ہو گئی
فوٹو: پی سی بی
گال: سعودی شکیل کی ڈبل سنچری،گال ٹیسٹ میں پاکستان کو149 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ،پاکستان ٹیم 461 رنز بنا کر آوٹ ہوئی، قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلےباز سعود شکیل نے سری لنکا میں ڈبل سینچری بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن…