جعفرایکسپریس پر حملہ بیرون ملک بیٹھی قیادت نے کروایا،اس کے پیچھے بھارت ہے، پاکستان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ٹرین پر حملہ کا ذمہ دار بیرون ملک ہاتھوں کو قراردے دیاہے ان کا کہنا ہےکہ جعفرایکسپریس پر حملہ بیرون ملک بیٹھی قیادت نے کروایا،اس کے پیچھے بھارت ہے، پاکستان کےترجمان دفتر…