وزیراعظم کے ایک افطار ڈنر پر بلاول بھٹو کے تمام تحفظات ختم، مل کر چلنے کی یقین دہانی
فوٹو : پی آر
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کا چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے اعزاز میں افطار ڈنر، اس موقع پر دونوں جماعتوں کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت بھی ہوئی، وزیراعظم کے ایک افطار ڈنر پر بلاول بھٹو کے تمام تحفظات ختم، مل کر…