مسودہ پر اعتراضات ریت کی دیوار ثابت ہوئے،الیکشن بل مشترکہ اجلاس میں منظور
فوٹو: فائل
اسلام آباد: مسودہ پر اعتراضات ریت کی دیوار ثابت ہوئے،الیکشن بل مشترکہ اجلاس میں منظور،مشترکہ اجلاس میں الیکشن بل2023 کی منظوری دیدی۔
حکومت نے الیکشن ایکٹ کی شق 230سے متعلق اتحادیوں کے تحفظات دور کرتے ہوئے نگران حکومت کو وسیع…