صدر مملکت کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، عمران خان کی گرفتاری کے طریقہ کار پر تحفظات

فوٹو : فائل اسلام آباد: عمران خان کو جس انداز میں گرفتار کیاگیا اس سے عالمی برادری میں پاکستان کا تاثر داغدار ہوا،میں اور پاکستانی عوام اس واقعے کی ویڈیو دیکھ کر حیران رہ گئے جس میں ایک سابق وزیر اعظم کے ساتھ بدسلوکی دکھائی گئی۔۔صدر مملکت…

نیب نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی

فوٹو: فائل اسلام آباد (آئی این پی) نیب نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی ہے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بیوی اور پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری کی گرفتاری کی بھی اجازت مانگ لی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان…

فواد چوہدری کو سپریم کورٹ سے باہر نکلتے ہی پولیس نے گرفتار کر لیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کو سپریم کورٹ سے باہر نکلتے ہی پولیس نے گرفتار کر لیا، انھوں نے ہائی کورٹ کا حکم نامہ دکھایا مگر گرفتاری تھری ایم پی او میں کی گئی۔ فواد چوہدری 12 گھنٹے سے سپریم کورٹ کی عمارت…

عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ، توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد

فوٹو : فائل اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ، توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد، عدالت پولیس لائن میں لگائی گئی جہاں عمران خان کو پیش کر کے 14 دن جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی. نیب نے…

وزارت داخلہ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ ،

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزارت داخلہ کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ ، پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومتوں کی درخواست پر وفاق نے صوبوں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے پاک فوج کی خدمات طلب کی گئی…

عمران خان کی گرفتاری کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے قانونی قرار دے دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے قانونی قرار دے دیا عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ، اسلام آباد ہائی کورٹ دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیاتھا ۔ اس سے قبل…

شنگھائی تعاون تنظیم کا وزرائے خارجہ اجلاس 15 نکاتی ایجنڈا فائنل کریگا

فوٹو: گوگل گوا، انڈیا: شنگھائی تعاون تنظیم کا وزرائے خارجہ اجلاس 15 نکاتی ایجنڈا فائنل کریگا، آج وزرائے خارجہ اس پر غور کریں گے. شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ایس سی او سربراہی اجلاس کے لیے پندرہ نکاتی ایجنڈا کو حتمی…

سیاستدانوں نے وکیل بھی تقسیم کر دئے پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کی لڑائی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سیاستدانوں نے وکیل بھی تقسیم کر دئے پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کی لڑائی سپریم کورٹ پہنچ گئی، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ دونوں کے ایک دوسرے کے…

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم، پارہ چنار کے ایک سکول میں7 اساتذہ قتل

کرم : خیبرپختونخوا کے ضلع کرم، پارہ چنار کے ایک سکول میں7 اساتذہ قتل کردیئے گئے ،دن کو بھی ایک ٹیچر قتل ہوا جب کہ بعد میں سکول میں مزید اساتذہ کو فائرنگ کرکے موت کی نیند سلا دیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا المناک واقعہ اپر کرم کے…

عمران خان کا نکاح فراڈ پر مبنی تھا اور میں نکاح کا گواہ تھا، عون چوہدری

فوٹو: فائل اسلا م آباد: بشریٰ بی بی کے نکاح کا انتظام میں نے کیا،عمران خان کا نکاح فراڈ پر مبنی تھا اور میں نکاح کا گواہ تھا، عون چوہدری کا عدالت میں بیان، درخواست گزار وکیل رضوان عباسی نے عون چوہدری کا بیان قلمبند کروانا شروع کردی۔…