دشمن عوام اور فوج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے، آرمی چیف
فوٹو: آئی ایس پی آر
ایبٹ آباد: پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیرنے کہاہے کہ ” ہمارے لیے عوام کی حفاظت اور سلامتی سے زیادہ مقدس کچھ نہیں، آرمی چیف کا کہنا تھا اور کوئی فرض مادرِ وطن کی حفاظت سے زیادہ اہم نہیں امن کے لیے ہماری کوششوں کو کسی…