عدالتی اصلاحات بل ابھی دیکھا نہیں، دیکھ کر ہی فیصلہ کروں گا، صدر مملکت

فوٹو : فائل لاہور : صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے عدالتی اصلاحات بل کی ٹائمنگ بہتر ہوسکتی تھی، صدر مملکت کا کہنا تھا ترقی یافتہ جمہوریتوں میں اتفاق رائے تلاش کیا جاتا ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ عدلیہ میں تقسیم پہلے بھی تھی جسٹس صفدر…

چیف جسٹس کے سپیشل بنچ بنانے اور ازخود نوٹس کے رولز موجود نہیں، سپریم کورٹ

فوٹو : فائل  اسلام آباد: چیف جسٹس کے سپیشل بنچ بنانے اور ازخود نوٹس کے رولز موجود نہیں، سپریم کورٹ کا حافظ قرآن کو میڈیکل داخلہ میں 20 اضافی نمبرز دیے جانے سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری،رولز بنائے جانے تک 184/3 کے تمام کیسز کو روک دیا…

سیدہ فاطمتہ الزہرا کی سیرت آ ج کی خواتین کیلئے مشعل راہ ہے، پیرجابرحسین شاہ کاظمی

اسلام آباد: پیرجابرحسین شاہ کاظمی نے کہاسیدہ فاطمتہ الزہرا کی سیرت آ ج کی خواتین کیلئے مشعل راہ ہے، پیرجابرحسین شاہ کاظمی کا کہنا تھا اللہ کے ہاں فاطمہ الزہراؓکا مرتبہ بہت بلند ہے ان کی پوری زندگی رسول خدا کی تربیت میں گذری. وہ خاتونِ…

الیکشن کمیشن صدر مملکت کی طرف سے دی گئی تاریخ کو کیسے بدل سکتا ہے؟ چیف جسٹس

فوٹو : فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی درخواست، سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ نے کی. جب تک فریقین راضی نہ ہوں ہوا میں کوئی فیصلہ نہیں دے سکتے۔الیکشن کمیشن صدر مملکت کی طرف سے دی گئی تاریخ…

افغانستان نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت لیا، پاکستان کو آج کلین سویپ کا سامنا

فوٹو : ٹوئٹر شارجہ: افغانستان نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت لیا، پاکستان کو آج کلین سویپ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ، افغان ٹیم نے7 وکٹوں سے تاریخی فتح سے ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت لی، یہ افغانستان کی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کیخلاف پہلی جیت…

عمران خان آج اسلام آباد 5 مقدمات میں ضمانت کیلئے 6 بجے لاہور سے روانہ ہوں گے

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج اسلام آباد 5 مقدمات میں ضمانت کیلئے 6 بجے لاہور سے روانہ ہوں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے. عمران خان کو سی ٹی ڈی نے بھی طلب کر رکھا ہے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ،…

صدر مملکت کےآئین کی بنیاد پر لکھے خط کا وزیراعظم نے بیہودہ طریقے سے جواب دیا

فوٹو : فائل لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں اسد عمر اورفواد چودھری نے کہا ہے صدر مملکت کےآئین کی بنیاد پر لکھے خط کا وزیراعظم نے بیہودہ طریقے سے جواب دیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے لاہور میں پریس کانفرنس کی، فواد چودھری نے کہا رات…

آپ کا خط پی ٹی آئی کی پریس ریلیز لگتا ہے، وزیراعظم کا صدرکو جواب

فوٹو: فائل اسلام آباد:آپ کا خط پی ٹی آئی کی پریس ریلیز لگتا ہے، وزیراعظم کا صدرکو جواب ، شہباز شریف نے 5 صفحات کے جواب میں کہا صدر مملکت کا خط پی ٹی آئی کی پریس ریلیز لگتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  کے 24…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کو افغانستان کیخلاف سیریز ہارنے کے لالے پڑ گئے

فوٹو: فائل ٹوئٹر اسلام آباد : دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کو افغانستان کیخلاف سیریز ہارنے کے لالے پڑ گئے، دوسرا میچ اتوار کو کھیلا جائے گا، پاکستان ہار گیا تو سیریز بھی ہار جائے گا. پاکستان کی جیت کی صورت میں سیریز اوپن رہے گی اور فیصلہ…