قوم کی جب سوچ بدل جائے تو کنٹینرز راستے نہیں روک سکتے، عمران خان
فوٹو اسکرین گریپ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے قوم کی جب سوچ بدل جائے تو کنٹینرز راستے نہیں روک سکتے، عمران خان کا کہنا تھا جلسہ روکنے کیلیے ہمارے 2 ہزار کارکنوں کو گرفتار کیا گیا اور راستوں پر کنٹینر لگائے گئے…