ہمارے ورکرز کو رلایا گیا،یہ نہیں بھول سکتا،اختیار ملا تو انکو نشان عبرت بناوں گا، جنید اکبر
فوٹو : سوشل میڈیا
ملاکنڈ : پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کہا تھا میری جگہ ایسے بندے کو صوبے کا صدر بنائیں جس کا وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ساتھ تعلق اچھا ہو۔…