حکومت نے پیکا ایکٹ سینیٹ سے بھی منظورکروالیا ،صحافیوں کو مجوزہ قانون کے خلاف احتجاج
فوٹو: فائل
اسلام آباد: حکومت نے پیکا ایکٹ سینیٹ سے بھی منظورکروالیا ،صحافیوں کو مجوزہ قانون کے خلاف احتجاج،پولیس نے اسلام آباد میں صحافتی تنظیموں کے احتجاج پر لاٹھی چارج کیا۔
اس سے قبل قومی اسمبلی سے منظوری لی گئی تھی ڈیجیٹل نیشن…