عمران خان آج 9مقدمات میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہونگے

فوٹو: فائل اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان آج 9مقدمات میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہونگے، عدالت ضمانت کی درخواستوں پرسماعت آج کرے گی. اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 26 رنز سے ہرا کر ایک روزہ میچز کی سیریز جیت لی

فوٹو: پی سی بی کراچی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 26 رنز سے ہرا کر ایک روزہ میچز کی سیریز جیت لی، میزبان ٹیم کو مہمان کیویز کے خلاف 5 میچز کی سیریز میں 3 صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی ہے. کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان نے 12 سال بعد…

جسٹس قاضی فائز عیسی کا ایک اور خط، 2 ججز کی خالی اسامیوں کیلئے فکر مند

فوٹو: فائل اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسی کا ایک اور خط، 2 ججز کی خالی اسامیوں کیلئے فکر مند ہیں اور چیرمین جوڈیشل کمیشن اور ارکان کے نام خط میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں 13 جولائی اور 13 اگست 2022سے دو ججز کی آسامیاں خالی ہیں۔ اس حوالے…

عدالتی اصلاحات بل پر فل کورٹ کی استدعا مسترد، قومی اسمبلی سے ریکارڈ طلب

اسلام آباد: عدالتی اصلاحات بل پر فل کورٹ کی استدعا مسترد، قومی اسمبلی سے ریکارڈ طلب کرلیاگیا،سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف تین مختلف آئینی درخواستوں کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں اور وکلا تنظیموں سے 8 مئی تک…

انوارالحق راتوں رات وزیراعظم آزاد کشمیر بن گئے، 12 دن سے کابینہ نہ بنا سکے

فوٹو : فائل مظفرآباد: انوارالحق راتوں رات وزیراعظم آزاد کشمیر بن گئے، 12 دن سے کابینہ نہ بنا سکے، سیاسی چپقلش کے باعث وزرا کی تشکیل میں مشکلات درپیش ہیں۔ سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے بعد آزاد کشمیر اسمبلی میں…

فخر زمان کی سنچریوں کی ہٹرک، پاکستان نے دوسرا ایک روزہ میچ بھی جیت لیا

فوٹو: پی سی بی راولپنڈی: فخر زمان کی سنچریوں کی ہٹرک، پاکستان نے دوسرا ایک روزہ میچ بھی جیت لیا، نیوزی لینڈ نے جیت کےلئے337رنز ہدف دیا تھا پاکستان نے3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ پاکستان کے اوپنر فخر زمان نے لگا تاردوسری سنچری بنائی وہ…

پٹرول کی قیمت کم نہ ہوئی ، لائٹ ڈیزل کے نرخ میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری

فوٹو : فائل اسلام آباد: پٹرول کی قیمت کم نہ ہوئی ، لائٹ ڈیزل کے نرخ میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری، پٹرول کی قیمت 282 روپے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے ، فنانس ڈویژن سے یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا.…

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا فیصلہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا فیصلہ، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر فیصل آباد نے سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے. سکندر سلطان راجہ کے اثاثوں کی تفصیلات لینے کےلئے خط لکھ…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو لیک کردی گئی

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو لیک کردی گئی، آڈیو و ویڈیو ریکارڈنگ کی مہم کا سلسلہ نہ تھم سکا، حسب سابق غیر قانونی کام کی تحقیقات کی بجائے تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ نجم نثار کی مبینہ آڈیو میں تحریک…

دشمن عوام اور فوج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے، آرمی چیف

فوٹو: آئی ایس پی آر  ایبٹ آباد: پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیرنے کہاہے کہ ” ہمارے لیے عوام کی حفاظت اور سلامتی سے زیادہ مقدس کچھ نہیں، آرمی چیف کا کہنا تھا اور کوئی فرض مادرِ وطن کی حفاظت سے زیادہ اہم نہیں امن کے لیے ہماری کوششوں کو کسی…