متحدہ قومی موومنٹ نے وفاقی حکومت سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا
فوٹو : فائل
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ نے وفاقی حکومت سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا، ایم کیو ایم نے اپنے اراکین قومی اسمبلی سے استعفی لے لیے ہیں جو کسی بھی وقت وزیراعظم کو پیش کر دئیے جائیں گے.
ایم کیو ایم نے شہری سندھ میں مردم شماری پر شدید…