عمران خان نے جو ہدایات دیں، اس پر عمل ہوگا،صدرپی ٹی آئی خیبرپختونخوا
فوٹو: فائل
پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر پارٹی عہدہ ملنے کیے بعد پہلی بار پشاور پہنچے تو پی ٹی آئی کے ورکرز نے صوبائی صدر کا استقبال کیا، پشاور سے ارکان اسمبلی بھی استقبالیہ میں موجود تھے۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے…