اسپین میں 10پاکستانیوں کو دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا
فوٹو : فائل
بارسلونا : اسپین میں 10پاکستانیوں کو دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے اور یہ گرفتاریاں بارسلونا میں کی گئی ہیں،میڈیا رپورٹ کے مطابق گرفتار کئے گئے افراد اپنے مخالفین کے قتل اور سر قلم کرنے کی ترغیب دے رہے تھے۔
اس…