آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، بھارت نے دبئی پہنچنے والی تیسری ٹیم کو بھی شکست دیدی
فوٹو : سوشل میڈیا
دبئی : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، بھارت نے دبئی پہنچنے والی تیسری ٹیم کو بھی شکست دیدی، بنگلادیش اور پاکستان کے بعد اس بار شکست کا نشانہ بنی نیوزی لینڈ کی ٹیم جسے بھارت نے آخری گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہرادیا۔…