سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 49.31 ارب کے ترقیاتی منصوبوں کی منظور دے دی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 49.31 ارب کے ترقیاتی منصوبوں کی منظور دے دی،جس کے بعد ایکنک کو 19.96 ارب کے منصوبے حتمی منظوری کے لیے بھیج دیئے گئے۔
سی ڈی ڈبلیو پی نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں دانش…