وکلاء کا 26 ویں ترمیم کیخلاف اسلام آباد کی طرف مارچ اور تاریخ کا اعلان
فوٹو:فائل
لاہور : لاہور کے وکلاء کا 26 ویں ترمیم کیخلاف اسلام آباد کی طرف مارچ اور تاریخ کا اعلان، لاہور ہائیکورٹ بار نے 10 فروری کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کیا ہے۔
چھبیس ویں آئینی ترمیم کیخلاف لاہور ہائیکورٹ بار کے زیر اہتمام…