باہرجائیں تو وہ چہرے دیکھ کر کہتے ہیں پیسے مانگنے والے آگئے، وزیراعظم
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف پروگرام خوشی سے نہیں مجبوری میں قبول کیا۔
پشاور میں فاٹا یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف…