کرکٹ شائقین کو رمیز راجہ کی ‘اسٹائلش’ کمنٹری کا انتظار تھا
فوٹو: فائل
لاہور: سابق کپتان اورسابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیض راجہ کی کمنٹری باکس میں واپسی ہوگئی ہے اور وہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کمنٹری کرتے نظر آئیں گے۔
رمیض راجہ نے ٹوئٹر پر بیان میں اپنے مداحوں کو خوشخبری سنائی۔ انہوں…