عمران خان کی درخواست منظور، توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کو ناقابل سماعت قرار
فوٹو:فائل
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست منظور، توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کو ناقابل سماعت قرار دے دیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے
محفوظ فیصلہ سنا دیا.
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے فیصلہ سناتے…