حاجیوں کی کل سے وطن واپسی شروع، جدہ سے 3 شہروں کی فلائٹس شیڈول ہیں
فوٹو: فائل
اسلام آباد: حاجیوں کی کل سے وطن واپسی شروع، جدہ سے 3 شہروں کی فلائٹس شیڈول ہیں پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کل 2 جولائی سے شروع ہورہی،ترجمان کی طرف سے ابتدائی فلائٹس کی تفصیلات بتائی گئی ہے۔
حجاج کرام کی وطن واپسی کیلئے پی…