تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا، انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماء شہریار آفریدی کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی.
عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا…